ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے 50 شیعہ مومن سید انصار حسین جعفری ولد سید مرتضی حسین جعفری کو اُس وقت نشانہ بنایا جب اورنگی ٹاون قصہ کالونی سے آفس کی طرف جارہے تھے۔ شہید کے جسد خاکی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
شہید سید انصار حسین جعفری ولد سید مرتضی حسین جعفری کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغربین انچولی سوسائٹی خیر العمل امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین وادی حسین میں ہوگی تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے۔
.......
/169